Ghafir 40:23
Verse 23 of 85
وَلَقَدْ اَرْسَلْنَا مُوْسٰی بِاٰیٰتِنَا وَسُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍ ۟ۙ
ترجمہ
ہم نے موسیٰؑ کو اپنی نشانیاں اور نمایاں سند ماموریت کے ساتھ بھیجا
English translation
Verily We sent Moses with Our Signs and a clear authority
تفہیم القرآن — حواشی
- 35
حضرت موسیٰ کے قصے کی دوسرے تفصیلات کے لیے ملاحظہ ہو جلد اول صفحات 75تا 79۔ 425۔ 459۔جلد دوم 64 تا 88۔ 301 تا 310۔ 330 365 366۔370۔382۔383۔471 تا 474۔ 642 تا 649۔ جلد سوم، 34 تا 40۔ 71۔72۔85۔ 88 تا 121 279۔ 280۔ 480 تا 498۔ 557 تا 560۔ 610۔ 613 تا 639۔ جلد چہارم، سورہ احزاب، آیت 69۔ الصافات، آیات 114 تا 122۔
