Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Ghafir 40:14

Verse 14 of 85

فَادْعُوا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ وَلَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَ ۟

ترجمہ

(پس اے رجوع کرنے والو)اللہ ہی کو پکارو اپنے دین کو اُس کے لیے خالص کر کے، خواہ تمہارا یہ فعل کافروں  کو کتنا ہی ناگوار ہو

English translation

So call upon Allah, consecrating all your devotion to Him, howsoever much the unbelievers may dislike it.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 22

    دین کو اللہ کے لیے خالص کرنے کی وضاحت سورہ زمر حاشیہ نمبر 3 میں کی جاچکی ہے۔

Ghafir 40:14 — Translation & Tafsir | Read Maududi