An-Nisa' 4:96
Verse 96 of 176
دَرَجٰتٍ مِّنْهُ وَمَغْفِرَةً وَّرَحْمَةً ؕ وَكَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا ۟۠
ترجمہ
اُن کے لیے اللہ کی طرف سے بڑے درجے ہیں اور مغفرت اور رحمت ہے، اور اللہ بڑا معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے
English translation
For them are ranks, forgiveness, and favours from Him. Allah is All-Forgiving, All-Compassionate.
