Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

An-Nisa' 4:68

Verse 68 of 176

وَّلَهَدَیْنٰهُمْ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًا ۟

ترجمہ

اور انہیں سیدھا راستہ دکھادیتے۔

English translation

and guide them to a straight way.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 98

    یعنی جب وہ شک چھوڑ کر ایمان و یقین کے ساتھ رسول کی اطاعت کا فیصلہ کر لیتے تو اللہ کے فضل سے اُن کے سامنے سعی و عمل کا سیدھا راستہ بالکل روشن ہو جاتا اور انہیں صاف نظر آجاتا کہ وہ اپنی قوتیں اور محنتیں کس راہ میں صرف کریں جس سے ان کا ہر قدم اپنی حقیقی منزل مقصُود کی طرف اُٹھے۔

An-Nisa' 4:68 — Translation & Tafsir | Read Maududi