An-Nisa' 4:47
Verse 47 of 176
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اٰمِنُوْا بِمَا نَزَّلْنَا مُصَدِّقًا لِّمَا مَعَكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ نَّطْمِسَ وُجُوْهًا فَنَرُدَّهَا عَلٰۤی اَدْبَارِهَاۤ اَوْ نَلْعَنَهُمْ كَمَا لَعَنَّاۤ اَصْحٰبَ السَّبْتِ ؕ وَكَانَ اَمْرُ اللّٰهِ مَفْعُوْلًا ۟
ترجمہ
اے وہ لوگو جنہیں کتاب دی گئی تھی! مان لو اُس کتاب کو جو ہم نے اب نازل کی ہے اور جو اُس کتاب کی تصدیق و تائید کرتی ہے جو تمہارے پاس پہلے سے موجود تھی۔ اس پر ایمان لے آوٴ قبل اس کے کہ ہم چہرے بگاڑ کر پیچھے پھیر دیں یا ان کو اسی طرح لعنت زدہ کردیں جس طرح سبت والوں کے ساتھ ہم نے کیا تھا، اور یاد رکھو کہ اللہ کا حکم نافذ ہو کر رہتا ہے
English translation
O you who have been granted the Book! Do believe in what We have (now) revealed, which confirms the revelation which you already possess. Do this before We alter countenances, turning them backwards, or lay a curse upon them as We cursed the Sabbath-men. Bear in mind that Allah's command is done.
تفہیم القرآن — حواشی
- 77
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو آلِ عمران حاشیہ نمبر 2۔
- 78
ملاحظہ ہو سُورہ بقرہ حاشیہ نمبر 82 و 83۔
