Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

An-Nisa' 4:151

Verse 151 of 176

اُولٰٓىِٕكَ هُمُ الْكٰفِرُوْنَ حَقًّا ۚ وَاَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابًا مُّهِیْنًا ۟

ترجمہ

وہ سب پکے کافر ہیں اور ایسے کافروں کے لیے ہم نے وہ سزا مہیّا کر رکھی ہے جو انہیں ذلیل و خوار کر دینے والی ہو گی

English translation

It is they, indeed they, who are, beyond all doubt, unbelievers; and for the unbelievers We have prepared a humiliating chastisement.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 178

    یعنی کافر ہو نے میں وہ لوگ جو نہ خدا کو مانتے ہیں نہ اس کے رسولوں کو ، اور وہ جو خدا کو مانتے ہیں مگر  رسولوں کو نہیں مانتے ، اور وہ جو کسی  رسول کو مانتے ہیں اور کسی کو نہیں مانتے، سب یکساں ہیں۔ ان میں سے کسی کے کافر ہونے میں ذرہ برابر شک کی گنجائش نہیں۔

An-Nisa' 4:151 — Translation & Tafsir | Read Maududi