Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

An-Nisa' 4:118

Verse 118 of 176

لَّعَنَهُ اللّٰهُ ۘ وَقَالَ لَاَتَّخِذَنَّ مِنْ عِبَادِكَ نَصِیْبًا مَّفْرُوْضًا ۟ۙ

ترجمہ

جس کو اللہ نے لعنت زدہ کیا ہے۔(وہ اس شیطان کی اطاعت کر رہے ہیں)جس نے اللہ سے کہا تھا کہ”میں تیرے بندوں سے ایک مقرر حصہ لے کر رہوں گا،

English translation

upon whom Allah has laid His curse. He said (to Allah): 'I will take to myself an appointed portion of Your servants

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 146

    یعنی اُن کے اوقات میں ، ان کی محنتوں اور کوششوں میں ، ان کی قوتوں اور قابلیتوں میں ، ان کے مال اور ان کی اولاد میں اپنا حصّہ لگا ؤں  گا اور ان کو فریب دے کر ایسا پر چا ؤں  گا کہ وہ ان ساری چیزوں کا ایک معتد بہ حصّہ میری راہ میں صرف کریں گے۔

An-Nisa' 4:118 — Translation & Tafsir | Read Maududi