Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Az-Zumar 39:62

Verse 62 of 75

اَللّٰهُ خَالِقُ كُلِّ شَیْءٍ ؗ وَّهُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ وَّكِیْلٌ ۟

ترجمہ

اللہ ہر چیز کا خالق ہے اور وہی ہر چیز پر نگہبان ہے۔

English translation

Allah is the Creator of everything; He is the Guardian over everything.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 73

    یعنی اس نے دنیا کو پیدا کر کے چھوڑ نہیں دیا ہے ، بلکہ وہی ہر چیز کی خبر گیری اور نگہبانی کر رہا ہے۔ دنیاکی تمام چیزیں جس طرح اس کے پیدا کرنے سے وجود میں آئی ہیں اسی طرح وہ اُس کے باقی رکھنے سے باقی ہیں ، اس کے پرورش کرنے سے پھل پھول رہی ہیں ، اور اس کی حفاظت و نگرانی میں کام کر رہی ہیں۔

Az-Zumar 39:62 — Translation & Tafsir | Read Maududi