Az-Zumar 39:39
Verse 39 of 75
قُلْ یٰقَوْمِ اعْمَلُوْا عَلٰی مَكَانَتِكُمْ اِنِّیْ عَامِلٌ ۚ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ ۟ۙ
ترجمہ
ان سے صاف کہو کہ”اے میری قوم کے لوگو، تم اپنی جگہ اپنا کام کیے جاوٴ ، میں اپنا کام کرتا رہوں گا، عنقریب تمہیں معلوم ہوجائے گا
English translation
Tell them: “My people, continue to work in your position as you will, I too will continue with my work. Soon you shall know
تفہیم القرآن — حواشی
- 58
یعنی مجھے زک دینے کے لیے جو کچھ تم کر رہے ہو اور کر سکتے ہو وہ کیے جاؤ، اپنی کرنی میں کوئی کسر نہ اّٹھا رکھو۔
