Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Az-Zumar 39:19

Verse 19 of 75

اَفَمَنْ حَقَّ عَلَیْهِ كَلِمَةُ الْعَذَابِ ؕ اَفَاَنْتَ تُنْقِذُ مَنْ فِی النَّارِ ۟ۚ

ترجمہ

(اے نبیؐ)اُس شخص کو کون بچا سکتا ہے جس پر عذاب کا فیصلہ چَسپَاں ہو چکا ہو؟   کیا تم اُسے بچا سکتے ہو جو آگ میں گر چکا ہوِ

English translation

(O Prophet), can you save him (from chastisement) against whom the sentence of chastisement has become due; him who has, (as it were), already fallen into the Fire?”

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 37

    یعنی جس نے اپنے آپ کو خدا کے عذاب کا مستحق بنا لیا ہو اور اللہ نے فیصلہ کر لیا ہو کہ اسے اب سزا دینی ہے۔

Az-Zumar 39:19 — Translation & Tafsir | Read Maududi