Sad 38:83
Verse 83 of 88
اِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِیْنَ ۟
ترجمہ
بجز تیرے اُن بندوں کے جنہیں تُونے خالص کر لیا ہے۔“
English translation
except those of Your servants, the chosen ones from amongst them.”
تفہیم القرآن — حواشی
- 67
اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ’’ میں تیرے چیدہ بندوں کو بہکاؤں گا نہیں ،‘‘ بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ ’’ تیرے چیدہ بندوں پر میرا بس نہ چلے گا۔‘‘
