Sad 38:74
Verse 74 of 88
اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ ؕ اِسْتَكْبَرَ وَكَانَ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ ۟
ترجمہ
مگر ابلیس نے اپنی بڑائی کا گھمنڈ کیا اور وہ کافروں میں سے ہوگیا۔
English translation
except Iblis. He waxed proud and became one of the unbelievers.
تفہیم القرآن — حواشی
- 62
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد اول، ص 66۔ جلد سوم، ص 30۔
