Sad 38:72
Verse 72 of 88
فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَنَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ فَقَعُوْا لَهٗ سٰجِدِیْنَ ۟
ترجمہ
پھر جب میں اسے پُوری طرح بناد وں اور اس میں اپنی رُوح پھُونک دوں تو تم اس کے آگے سجدے میں گِر جاوٴ۔“
English translation
After I have created him and breathed into him of My spirit, fall you down, prostrating yourselves to him.”
تفہیم القرآن — حواشی
- 60
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد دوم ص 504۔505۔ جلد چہارم، السجدہ حاشیہ 16۔
- 61
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد اول ص 64۔ 65۔ جلد دوم، ص 10 تا 12۔
