Sad 38:52
Verse 52 of 88
وَعِنْدَهُمْ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ اَتْرَابٌ ۟
ترجمہ
اور ان کے پاس شرمیلی ہم سِن بیویاں ہوں گی
English translation
and wherein there shall be with them well-matched, bashful mates.
تفہیم القرآن — حواشی
- 52
ہم سِن بیویوں کا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وہ آپس میں ہم سِن ہوں گی، اور یہ بھی کہ وہ اپنے شوہروں کی ہم سِن ہوں گی۔
