Sad 38:30
Verse 30 of 88
وَوَهَبْنَا لِدَاوٗدَ سُلَیْمٰنَ ؕ نِعْمَ الْعَبْدُ ؕ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌ ۟ؕ
ترجمہ
اور داوٴدؑ کو ہم نے سلیمانؑ (جیسا بیٹا)عطا کیا، بہترین بندہ، کثرت سے اپنے ربّ کی طرف رُجوع کرنے والا
English translation
We bestowed upon David (an illustrious son), Solomon. How excellent a servant (of Ours he was)! Indeed he constantly turned to Us in devotion.
تفہیم القرآن — حواشی
- 32
حضرت سلیمان کا ذکر اس سے پہلے حسب ذیل مقامات پر گزر چکا ہے : تفہیم القرآن جلد اول، ص 97۔ جلد دوم، ص، 597 ۔598۔ جلد سوم، ص 173 تا 178۔ 560 تا 582۔ سورہ سبا، آیات 12۔ 14۔
