As-Saffat 37:97
Verse 97 of 182
قَالُوا ابْنُوْا لَهٗ بُنْیَانًا فَاَلْقُوْهُ فِی الْجَحِیْمِ ۟
ترجمہ
انہوں نے آپس میں کہا "اس کے لیے ایک الاؤ تیار کرو اور اسے دہکتی ہوئی آگ کے ڈھیر میں پھینک دو"
English translation
They spoke among themselves: “Build him a pyre and then throw him into the furnace.”
