As-Saffat 37:85
Verse 85 of 182
اِذْ قَالَ لِاَبِیْهِ وَقَوْمِهٖ مَاذَا تَعْبُدُوْنَ ۟ۚ
ترجمہ
جب اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا۔’’ یہ کیا چیزیں جن کے تم عبادت کر رہے ہو؟
English translation
and said to his father and his people: “Whom do you worship?
تفہیم القرآن — حواشی
- 44
حضرت ابراہیمؑ کے اس قصّے کی مزید تفصیلات کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد اول ، ص 552 تا 560۔ جلد سوم ص 69۔ 70۔163 تا 170۔ 499 تا 506۔ 686 تا 694۔
