As-Saffat 37:52
Verse 52 of 182
یَّقُوْلُ اَىِٕنَّكَ لَمِنَ الْمُصَدِّقِیْنَ ۟
ترجمہ
جو مجھ سے کہا کرتا تھا، کیا تم بھی تصدیق کرنے والوں میں سے ہو؟
English translation
who used to say: �Are you also one of those who confirm the Truth (of life after death)?
تفہیم القرآن — حواشی
- 30
یعنی تم بھی ایسے ضعیف الاعتقاد نکلے کہ زندگی بعد موت جیسی بعید از عقل بات کو مان بیٹھے ۔
