As-Saffat 37:144
Verse 144 of 182
لَلَبِثَ فِیْ بَطْنِهٖۤ اِلٰی یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ ۟ۚ
ترجمہ
تو روزِ قیامت تک اسی مچھلی کے پیٹ میں رہتا۔
English translation
he would certainly have remained in its belly till the Day of Resurrection.
تفہیم القرآن — حواشی
- 79
اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ مچھلی قیامت تک زندہ رہتی اور حضرت یونس ؑ قیامت تک اس کے پیٹ میں زندہ رہتے ، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ قیامت تک اس مچھلی کا پیٹ ہی حضرت یونسؑ کی قبر بنا رہتا۔ مشہور مفسر قتادہ نے اس آیت کا یہی مطلب بیان کیا ہے (ابن جریر) ۔
