As-Saffat 37:140
Verse 140 of 182
اِذْ اَبَقَ اِلَی الْفُلْكِ الْمَشْحُوْنِ ۟ۙ
ترجمہ
یاد کرو جب وہ ایک بھر ی کشتی کی طرف بھاگ نکلا،
English translation
Call to mind when he fled to the laden ship,
تفہیم القرآن — حواشی
- 77
اصل میں لفظ اَبَقَ استعمال ہوا ہے جو عربی زبان میں صرف اس وقت بولا جاتا ہے جبکہ غلام اپنے آقا کے ہاں سے بھاگ جائے ۔ الاباق ھرب العبد من سیدہ۔ ’’ اِباق کے معنی ہیں غلام کا اپنے آقا سے فرار ہو جانا (لسان العرب )
