As-Saffat 37:128
Verse 128 of 182
اِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِیْنَ ۟
ترجمہ
بجز اُن بندگانِ خدا کے جن کو خالص کر لیا گیا تھا۔
English translation
except Allah's chosen servants.
تفہیم القرآن — حواشی
- 71
یعنی اس سزا سے صرف وہی لوگ مستثنیٰ ہوں گے جنہوں نے حضرت الیاس کو نہ جھٹلایا اور جن کو اللہ نے اس قوم میں سے اپنی بندگی کے لیے چھانٹ لیا ۔
