As-Saffat 37:115
Verse 115 of 182
وَنَجَّیْنٰهُمَا وَقَوْمَهُمَا مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِیْمِ ۟ۚ
ترجمہ
اُن کو اور ان کی قوم کو کربِ عظیم سے نجات دی،
English translation
and We delivered both of them and their people from the great calamity.
تفہیم القرآن — حواشی
- 68
یعنی اس شدید مصیبت سے جس میں وہ فرعون اور اس کی قوم کے ہاتھوں مبتلا تھے ۔
