Ya-Sin 36:24
Verse 24 of 83
اِنِّیْۤ اِذًا لَّفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ ۟
ترجمہ
اگر میں ایسا کروں تو مین صریح گمراہی میں مُبتلا ہو جاوٴ گا
English translation
Surely in that case I should indeed be in evident error.
تفہیم القرآن — حواشی
- 20
یعنی یہ جانتے ہوئے بھی اگر میں ان کو معبود بناؤں۔
