Al-Ahzab 33:68
Verse 68 of 73
رَبَّنَاۤ اٰتِهِمْ ضِعْفَیْنِ مِنَ الْعَذَابِ وَالْعَنْهُمْ لَعْنًا كَبِیْرًا ۟۠
ترجمہ
اے رب، ان کو دوہرا عذاب دے اور ان پر سخت لعنت کر‘‘
English translation
Our Lord, mete out to them a double chastisement and lay upon them a mighty curse.”
تفہیم القرآن — حواشی
- 117
یہ مضمون قرآن مجید میں متعدّد مقامات پر بیان ہوا ہے۔ مثال کے طور پر حسب ذیل مقامات ملاحظہ ہوں : اَعراف، 187۔ النازعات، 42۔4۶۔ سَبا، 3۔5۔الملک 24۔27۔ المطفّفین، 1۰۔17۔ الحِجر، 2۔3۔ الفرقان ، 27۔ 29۔ حم السجدہ، 2۶۔29۔
