As-Sajdah 32:28
Verse 28 of 30
وَیَقُوْلُوْنَ مَتٰی هٰذَا الْفَتْحُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ ۟
ترجمہ
یہ لوگ کہتے ہیں کہ ”یہ فیصلہ کب ہوگا اگر تم سچے ہو؟“
English translation
They say: “If you are truthful, (tell us) when will the Judgement come?”
تفہیم القرآن — حواشی
- 41
یعنی تم جو کہتے ہو کہ آخر کار اللہ کی مدد آئے گی اور ہمیں جھٹلانے والوں پر اُس کا غضب ٹوٹ پڑے گا، تو بتاؤ وہ وقت کب آئے گا ؟ کب ہمارا تمہارا فیصلہ ہو گا؟
