Luqman 31:2
Verse 2 of 34
تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ الْحَكِیْمِ ۟ۙ
ترجمہ
یہ کتاب حکیم کی آیات ہیں،
English translation
These are the verses of the Wise Book,
تفہیم القرآن — حواشی
- 1
یعنی ایسی کتاب کی آیات جو حکمت سے لبریز ہے ، جس کی ہر بات حکیمانہ ہے ۔
