Al-'Imran 3:67
Verse 67 of 200
مَا كَانَ اِبْرٰهِیْمُ یَهُوْدِیًّا وَّلَا نَصْرَانِیًّا وَّلٰكِنْ كَانَ حَنِیْفًا مُّسْلِمًا ؕ وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ ۟
ترجمہ
ابراہیم نہ یہودی تھا نہ عیسائی ، بلکہ وہ تو ایک مسلم ِ یکسُو تھا اور وہ ہر گز مشرکوں میں سے نہ تھا
English translation
Abraham was neither a Jew nor a Christian; he was a Muslim, wholly devoted to God. And he certainly was not amongst those who associate others with Allah in His divinity.
تفہیم القرآن — حواشی
- 59
اصل میں لفظ حَنیف استعمال ہوا ہےجس سے مراد ایسا شخص ہے جو ہر طرف سے رُخ پھیر کر ایک خاص راستہ پر چلے۔ اسی مفہوم کو ہم نے ”مسلمِ یک سُو“ سے ادا کیا ہے۔
