Al-'Imran 3:2
Verse 2 of 200
اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۙ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ ۟ؕ
ترجمہ
اللہ، وہ زندہ جاوید ہستی ، جو نظامِ کائنات کو سنبھالے ہوئے ہے، حقیقت میں اُس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے۔
English translation
Allah, the Ever-Living, the Self-Subsisting, Who sustains the entire order of the universe - there is no God but He.
تفہیم القرآن — حواشی
- 1
تشریح کے لیے ملاحضہ ہو سُورہٴ بقرہ، حاشیہ نمبر 278۔
