Al-'Imran 3:169
Verse 169 of 200
وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ قُتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتًا ؕ بَلْ اَحْیَآءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ یُرْزَقُوْنَ ۟ۙ
ترجمہ
جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل ہوئے ہیں انھیں مُردہ نہ سمجھو، وہ تو حقیقت میں زندہ ہیں، اپنے رب کے پاس رزق پا رہے ہیں،
English translation
Think not of those slain in the way of Allah as dead. Indeed they are living, and with their Lord they have their sustenance,
تفہیم القرآن — حواشی
- 120
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سُورہ بقرہ حاشیہ نمبر 115۔
