Al-'Imran 3:132
Verse 132 of 200
وَاَطِیْعُوا اللّٰهَ وَالرَّسُوْلَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ ۟ۚ
ترجمہ
اور اللہ اور رسول کا حکم مان لو، توقع ہے کہ تم پر رحم کیا جائے گا
English translation
And obey Allah and the Messenger, that you may be shown mercy.
