Al-'Imran 3:102
Verse 102 of 200
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ حَقَّ تُقٰتِهٖ وَلَا تَمُوْتُنَّ اِلَّا وَاَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ ۟
ترجمہ
اے لوگوں جو ایمان لائے ہو ، اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے۔ تم کو موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ تم مسلم ہو۔
English translation
Believers! Fear Allah as He should be feared, and see that you do not die save in the state of submission to Allah.
تفہیم القرآن — حواشی
- 82
یعنی مرتے دم تک اللہ کی فرماں برداری اور وفاداری پر قائم رہو۔
