Al-'Imran 3:10
Verse 10 of 200
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَنْ تُغْنِیَ عَنْهُمْ اَمْوَالُهُمْ وَلَاۤ اَوْلَادُهُمْ مِّنَ اللّٰهِ شَیْـًٔا ؕ وَاُولٰٓىِٕكَ هُمْ وَقُوْدُ النَّارِ ۟ۙ
ترجمہ
جن لوگو ں نے کفر کا رویّہ اختیار کیا ہے، انہیں اللہ کے مقابلے میں نہ اُن کا مال کچھ کام دے گا، نہ اولاد۔ وہ دوزخ کا ایندھن بن کر رہیں گے
English translation
Those who disbelieve, neither their wealth nor their offspring will avail them at all against Allah, and it is they who will be the fuel of the Fire
تفہیم القرآن — حواشی
- 8
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورہ ٴ بقرہ ، حاشیہ نمبر 1۶1۔
