Al-'Ankabut 29:28
Verse 28 of 69
وَلُوْطًا اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖۤ اِنَّكُمْ لَتَاْتُوْنَ الْفَاحِشَةَ ؗ مَا سَبَقَكُمْ بِهَا مِنْ اَحَدٍ مِّنَ الْعٰلَمِیْنَ ۟
ترجمہ
اور ہم نے لُوطؑ کو بھیجا جبکہ اُس نے اپنی قوم سے کہا”تم تو وہ فحش کام کرتے ہو جو تم سے پہلے دنیا والوں میں سے کسی نے نہیں کیا ہے
English translation
We sent Lot and he said to his people: “You commit the abomination that none in the world ever committed before you.
تفہیم القرآن — حواشی
- 50
تقابل کے لیے ملاحظہ ہو الاعراف ، رکوع 1۰۔ ہود، 7۔ الحجر، 5-4۔ الانبیاء، 5۔ الشعراء، 9۔ النمل، 4۔ الصافات، 4۔ القمر، 2۔
