Al-'Ankabut 29:16
Verse 16 of 69
وَاِبْرٰهِیْمَ اِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَاتَّقُوْهُ ؕ ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ ۟
ترجمہ
اور ابراہیمؑ کو بھیجا جبکہ اُس نے اپنی قوم سے کہا:”اللہ کی بندگی کرو اور اُس سے ڈرو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو
English translation
We sent Abraham and he said to his people: “Serve Allah and fear Him.This is better for you if you only knew.
تفہیم القرآن — حواشی
- 26
تقابل کے لیے ملاحظہ ہو البقرہ ، رکوع 35-1۶-15۔ آل عمران 7۔ الانعام 9۔ ہود 7۔ ابراہیم ۶۔ الحجر 4۔ مریم 3۔ الانبیاء 5۔ الشعراء 5۔ الصافات 3۔ الزخرف 3۔ الذاریات 2۔
- 27
یعنی اُس کے ساتھ شرک اور اس کی نافرمانی کرنے سے ڈرو۔
