Welcome to

Read Maududi

Try RM AIAsk anything, get answers

Quick access with your Google account

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Qasas 28:51

Verse 51 of 88

وَلَقَدْ وَصَّلْنَا لَهُمُ الْقَوْلَ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ ۟ؕ

ترجمہ

اور (نصیحت کی)بات پے در پے ہم انہیں پہنچا چکے ہیں تا کہ وہ غفلت سے بیدار ہوں۔

English translation

We have constantly conveyed them the word (of admonition) that they may take heed.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 71

    یعنی جہاں تک حق نصیحت ادا کرنے کا تعلق ہے ، ہم اس قرآن پیہم اسے ادا کر چکے ہیں۔ لیکن ہدایت تو اُسی کو نصیب ہو سکتی ہے جو ضد اور ہٹ دھرمی چھوڑ ے اور تعصبات سے دل کو پاک  کر کے سچائی کو سیدھی طرح قبول کر نے کےلیے تیار ہو۔