An-Naml 27:48
Verse 48 of 93
وَكَانَ فِی الْمَدِیْنَةِ تِسْعَةُ رَهْطٍ یُّفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ وَلَا یُصْلِحُوْنَ ۟
ترجمہ
اُس شہر میں نو جتھے دار تھے جو ملک میں فساد پھیلاتے اور کوئی اصلاح کا کام نہ کرتے تھے
English translation
Now there were nine ring-leaders in the city who created corruption in the land and never worked to set things right.
تفہیم القرآن — حواشی
- 62
یعنی 9 سردارانِ قبائل جن میں سے ہرا یک اپنے ساتھ ایک بڑا جتھا رکھتا تھا۔
