Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

An-Naml 27:20

Verse 20 of 93

وَتَفَقَّدَ الطَّیْرَ فَقَالَ مَا لِیَ لَاۤ اَرَی الْهُدْهُدَ ۖؗ اَمْ كَانَ مِنَ الْغَآىِٕبِیْنَ ۟

ترجمہ

(ایک اور موقع پر)سلیمانؑ نے پرندوں کا جائزہ لیا اور کہا”کیا بات ہے کہ میں فلاں ہُد ہُد کو نہیں دیکھ رہا ہوں۔ کیا وہ کہیں غائب ہو گیا ہے؟

English translation

(On another occasion) Solomon inspected the birds and said: "Why is it that I do not see the hoopoe? Is he among the absentees?

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 27

    یعنی اُن پرندوں کا جن کے متعلق اوپر ذکر کیا جا چکا ہے کہ جِن اور انس کی طرح ان کے لشکر بھی حضرت سلیمان کے عسا کر میں شامل تھے۔ ممکن ہے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام ان سے خبررسائی ، شکار اور اسی طرح کے دوسرے کام لیتے ہوں۔

An-Naml 27:20 — Translation & Tafsir | Read Maududi