Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Ash-Shu'ara' 26:91

Verse 91 of 227

وَبُرِّزَتِ الْجَحِیْمُ لِلْغٰوِیْنَ ۟ۙ

ترجمہ

اور دوزخ بہکے ہوئے لوگوں کے سامنے کھول دی جائے گی

English translation

and the Fire will be uncovered for those who strayed,

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 67

    یعنی ایک طرف متقی لوگ جنت میں داخل ہونے سے پہلے ہی یہ دیکھ رہے ہوں گے کہ کیسی نعمتوں سے لبریز جگہ ہے جہاں اللہ کے فضل سے ہم جانے والے ہیں۔ اور دوسری طرف گمراہ لوگ ابھی میدان حشر ہی میں ہوں گے کہ ان کے سامنے اس جہنم کا ہولناک منظر پیش کر دیا جائے گا جس میں انہیں جانا ہے۔

Ash-Shu'ara' 26:91 — Translation & Tafsir | Read Maududi