Ash-Shu'ara' 26:64
Verse 64 of 227
وَاَزْلَفْنَا ثَمَّ الْاٰخَرِیْنَ ۟ۚ
ترجمہ
اُسی جگہ ہم دُوسرے گروہ کو بھی قریب لے آئے۔
English translation
We also brought the other party close to the same spot,
تفہیم القرآن — حواشی
- 48
یعنی فرعون اور اس کے لشکر کو۔
