Ash-Shu'ara' 26:62
Verse 62 of 227
قَالَ كَلَّا ۚ اِنَّ مَعِیَ رَبِّیْ سَیَهْدِیْنِ ۟
ترجمہ
موسیٰؑ نے کہا”ہر گز نہیں۔ میرے ساتھ میرا ربّ ہے۔ وہ ضرور میری رہنمائی فرمائے گا۔“
English translation
Moses said: "Certainly not. My Lord is with me; He will direct me."
تفہیم القرآن — حواشی
- 46
یعنی مجھے اس آفت سے بچنے کی راہ بتائے گا۔
