Ash-Shu'ara' 26:218
Verse 218 of 227
الَّذِیْ یَرٰىكَ حِیْنَ تَقُوْمُ ۟ۙ
ترجمہ
جو تمہیں اُس وقت دیکھ رہا ہوتا ہے جب تم اُٹھتے ہو
English translation
Who observes you when you rise (to pray)
تفہیم القرآن — حواشی
- 138
اٹھنے سے مراد راتوں کو نماز کے لیے اُٹھنا بھی ہو سکتا ہے اور فریضۂ رسالت ادا کرنے کے لیے اٹھنا بھی۔
