Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Ash-Shu'ara' 26:203

Verse 203 of 227

فَیَقُوْلُوْا هَلْ نَحْنُ مُنْظَرُوْنَ ۟ؕ

ترجمہ

اُس وقت وہ کہتے ہیں کہ”کیا اب ہمیں کچھ مہلت مِل سکتی ہے؟“

English translation

they say: "Can we be granted some respite?"

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 127

    یعنی عذاب سامنے دیکھ کر ہی مجرموں کو یقین آیا کرتا ہے کہ واقعی پیغمبر ے جو کچھ کہا تھا وہ سچ تھا۔ اس وقت وہ حسرت کے ساتھ ہاتھ مل مل کر کہتے ہیں کہ کاش اب ہمیں کچھ مہلت مل جائے ، حالانکہ مہلت کا وقت گزر چکا ہوتا ہے۔

Ash-Shu'ara' 26:203 — Translation & Tafsir | Read Maududi