Ash-Shu'ara' 26:160
Verse 160 of 227
كَذَّبَتْ قَوْمُ لُوْطِ لْمُرْسَلِیْنَ ۟ۚۖ
ترجمہ
لُوطؑ کی قوم نے رسُولوں کو جھُٹلایا۔
English translation
The people of Lot rejected the Messengers, branding them liars.
تفہیم القرآن — حواشی
- 107
تقابل کے لیے ملاحظہ ہو الاعراف، آیات 80 تا 84۔ ہود، 74 تا 83۔ الحجر 57 تا 77۔ الانبیاء 71 تا 75 النمل 54 تا 58۔ العنکبوت 28۔35۔ الصافات 133 تا 138۔ القمر 33 تا 39۔
