Ash-Shu'ara' 26:15
Verse 15 of 227
قَالَ كَلَّا ۚ فَاذْهَبَا بِاٰیٰتِنَاۤ اِنَّا مَعَكُمْ مُّسْتَمِعُوْنَ ۟
ترجمہ
فرمایا”ہر گز نہیں، تم دونوں جاوٴ ہماری نشانیاں لے کر ، ہم تمہارے ساتھ سب کچھ سُنتے رہیں گے
English translation
He said: "Certainly not! So go both of you with Our Signs. We shall be with you listening to everything.
تفہیم القرآن — حواشی
- 12
نشانیوں سے مراد عصا اور ید بیضاء کے معجزے ہیں جن کے عطا کیے جانے کی تفصیل سورہ الاعراف رکوع 13۔ 14، طٰہٰ رکوع 1، سورہ نمل رکوع 1، اور سورہ قصص رکوع 4 میں بیان ہوئی ہے۔
