Ash-Shu'ara' 26:148
Verse 148 of 227
وَّزُرُوْعٍ وَّنَخْلٍ طَلْعُهَا هَضِیْمٌ ۟ۚ
ترجمہ
اِن کھیتوں اور نخلستانوں میں جن کے خوشے رس بھرے ہیں؟
English translation
and cornfields and date-palms laden with juicy fruits?
تفہیم القرآن — حواشی
- 98
اصل میں لفظ ھَض،یْم استعمال ہوا ہے جس سے مراد کھجور کے ایسے خوشے ہیں جو پھلوں سے لد کر جھک گئے ہوں اور جن کے پھل پکنے کے بعد نرمی اور رطوبت کی وجہ سے پھٹے پڑتے ہوں۔
