Ash-Shu'ara' 26:123
Verse 123 of 227
كَذَّبَتْ عَادُ لْمُرْسَلِیْنَ ۟ۚۖ
ترجمہ
عاد نے رسُولوں کو جھُٹلایا۔
English translation
The Ad gave the lie to the Messengers.
تفہیم القرآن — حواشی
- 88
تقابل کے لیے ملاحظہ ہو الاعراف، آیات 65 تا 72۔ ہود، 50 تا 60۔ مزید براں اس قصے کی تفصیلات کے لیے قرآن مجید کے حسب ذیل مقامات بھی نگاہ میں رہیں : حٰم السجدہ آیات 13۔ 16۔ الاحقاف، 21۔ 26 الذاریات، 41۔ 45۔ القمر 18۔ 22۔ الحاقہ 4۔8۔ الفجر 6۔ 8۔
