Ash-Shu'ara' 26:119
Verse 119 of 227
فَاَنْجَیْنٰهُ وَمَنْ مَّعَهٗ فِی الْفُلْكِ الْمَشْحُوْنِ ۟ۚ
ترجمہ
آخر کار ہم نے اس کو اور اس کے ساتھیوں کو ایک بھری ہوئی کشتی میں بچا لیا۔
English translation
Thereafter We rescued him and those who were with him in the laden Ark
تفہیم القرآن — حواشی
- 87
’’ بھری ہوئی کشتی‘‘ سے مراد یہ ہے ہ وہ کشتی ایمان لانے والے انسانوں اور تمام جانوروں سے بھر گئی تھی جن کا ایک ایک جوڑا ساتھ رکھ لینے کی ہدایت فرمائی گئی تھی۔ اس کی تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو سورہ ہود، آیت 40۔
