Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Ash-Shu'ara' 26:11

Verse 11 of 227

قَوْمَ فِرْعَوْنَ ؕ اَلَا یَتَّقُوْنَ ۟

ترجمہ

فرعون کی قوم کے پاس۔۔۔۔ کیا وہ نہیں ڈرتے؟“

English translation

the people of Pharaoh: do they have no fear?"

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 8

    یہ انداز بیان قوم فرعون کے انتہائی ظلم کو ظاہر کرتا ہے۔ اس کا تعارف ہی ’’ظالم قوم ‘‘ کے لقب سے کرایا گیا ہے۔ گویا اس کا اصل نام ظالم قوم ہے اور قوم فرعون اس کا ترجمہ و تفسیر۔

  2. 9

    یعنی اسے موسیٰ، دیکھو کیسی عجیب بات ہے کہ یہ لوگ اپنے آپ کو مختار مطلق سمجھتے ہوئے دنیا میں ظلم و ستم ڈھائے جا رہے ہیں اور اس بات سے بے خوف ہیں کہ اوپر کوئی خدا بھی ہے جو ان سے باز پرس کرنے والا ہے۔

Ash-Shu'ara' 26:11 — Translation & Tafsir | Read Maududi