Al-Furqan 25:57
Verse 57 of 77
قُلْ مَاۤ اَسْـَٔلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ اِلَّا مَنْ شَآءَ اَنْ یَّتَّخِذَ اِلٰی رَبِّهٖ سَبِیْلًا ۟
ترجمہ
ان سے کہہ دوکہ”میں اس کام پر تم سے کوئی اُجرت نہیں مانگتا، میری اُجرت بس یہی ہے کہ جس کا جی چاہے وہ اپنے ربّ کا راستہ اختیار کر لے۔“
English translation
Say to them: "I ask of you no reward for my work. My only reward is that whoever so wills may follow the way leading to His Lord."71a
تفہیم القرآن — حواشی
- 72
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد سوم المومنون ، حاشیہ 70 ۔
