Al-Furqan 25:4
Verse 4 of 77
وَقَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اِفْكُ فْتَرٰىهُ وَاَعَانَهٗ عَلَیْهِ قَوْمٌ اٰخَرُوْنَ ۛۚ فَقَدْ جَآءُوْ ظُلْمًا وَّزُوْرًا ۟ۚۛ
ترجمہ
جِن لوگوں نے نبی کی بات ماننے سے انکار کر دیا ہے وہ کہتے ہیں کہ یہ فرقان ایک من گھڑت چیز ہے جسے اِس شخص نے آپ ہی گھڑ لیا ہے اور کچھ دُوسرے لوگوں نے اِس کام میں اس کی مدد کی ہے۔ بڑا ظلم اور سخت جھُوٹ ہے جس پر یہ لوگ اُتر آئے ہیں
English translation
Those who disbelieve in the Message of the Prophet say: "This (Criterion) is nothing but a lie which he has forged with the help of others." Such have indeed resorted to a grievous wrong and sheer falsehood.
تفہیم القرآن — حواشی
- 11
دوسرا ترجمہ ’’بڑی بے انصافی ی بات ‘‘ بھی ہو سکتا ہے ۔
